احمدیار(این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل (آج)13 جنوری بروز سوموار کو43 ویں سالگرہ منائیں گے وہ13 جنوری 1982 کو لاہور میں پیداہوئے انہوں نے ٹیسٹ کیرئیر کاآغاز9 تا12نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف کیا انہوںنے ون ڈے کیرئیر کا آغاز23 نومبر2002 کو زمباوے کے خلاف بلاوایو میں کیا اور ٹونٹی ٹونٹی کیرئیر کاآغاز28 اگست2006 کو برسٹول میں انگلینڈ کے خلاف کیا ۔
