لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف خصوصی طیارہ سے لاہور پہنچے، وفاقی وزرا ء اعظم نذیر تارڑ،عطا تارڑ،احد خان چیمہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچے۔بعد ازاں تمام شخصیات اپنی اپنی رہائشگاہ کے لئے روانہ ہو گئیں۔