امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے،حریم شاہ

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں حریم نے پاکستانی مردوں کی خامیوں پر بات کی۔ویڈیو کلپ میں حریم شاہ نے کہا کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا آسان کام ہے اور وہ بہت آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں۔میزبان کی جانب سے جب حریم سے اس دعوے کی وجہ پوچھی گئی تو انہوںنے کہاکہ پاکستانی مردوں کے بیوقوف بننے کی اہم وجہ ان کی خواہشات ہیں۔حریم نے کہا کہ پاکستانی مردوں کو ان کی خواہشات کی وجہ سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے اگرچہ تمام پاکستانی مرد ایسے نہیں ہوتے لیکن اس کے باوجود جو لوگ خواہشوں کے پجاری ہیں وہ خواجہ سرا، بیواؤں، طلاق یافتہ عورتوں، بچوں حتیٰ کہ شادی شدہ عورتوں کو بھی نہیں چھوڑتے۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ ایسے مرد عورتوں سے زیادتی، ان پر تشدد کرنے کے ساتھ بیویوں کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں لیکن اس سب کے باوجود ان کی واہ واہ ہوتی ہے، اگر غلطی عورت کرے تو اسے ذلیل کیا جاتا ہے، ایک غلطی پر عورت پستی کی طرف چلی جاتی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved