امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

راحت فتح علی خان کی ایم ایس دھونی سے ملاقات، صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات ہوئی۔راحت فتح علی خان کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اّفیشل اکانٹ پر ان کی ایم ایس دھونی سے ہونے والی ملاقات کی ایک ویڈیو اور چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔گلوکار کے انسٹا اکانٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اْنہیں خوشگوار انداز میں گفتگو کرتے جبکہ ایم ایس دھونی کو بہت دیہان سے ان کی گفتگو سنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ملاقات کے دوران بنائی گئی ویڈیو اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ایم ایس دھونی اب تک کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔راحت فتح علی خان اور ایم ایس دھونی کی اس ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کچھ صارفین بیک گرانڈ میں لگائے گئے گانے کو ملاقات کے حساب سے درست انتخاب قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین راحت فتح علی خان کو رواں سال کے آغاز میں ہونے والے تنازع کی یاد دلاتے ہوئے ایم ایس دھونی کو دم والا پانی پلانے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved