کیپ ٹائون(این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)جمعرات کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ون ڈے سکواڈ نے بدھ کو آرام کیا ،پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج)جمعرات کوکھیلا جائیگا ،میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔