امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مودی سرکار میں دہلی جرائم کا دارالحکومت بن گیا لوگ خوفزدہ ہیں، اروند کیجریوال

نئی دہلی (این این آئی)دہلی کے سابق وزیراعلی اروند کیجریوال نے بھارتی دارالحکومت کو جرائم کا گڑھ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے سابق وزیراعلی اروند کیجریوال نے وزیرداخلہ امیت شاہ کو لکھے گئے خط میں دہلی میں جرائم کی صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا۔اروند کیجریوال نے امیت شاہ کو لکھے گئے خط میں مزید کہا کہ دہلی نہ صرف ملک میں بلکہ دنیا بھر میں جرائم کے دارالحکومت کے طور پر ابھرا ہے۔ لوگ خوفزدہ اور تشویش میں مبتلا ہیں۔ دہلی دنیا بھر میں خواتین کے خلاف جرائم میں نمبر ون بن چکا ہے۔ دارالحکومت قتل اور بھتہ خوری میں بھی پہلے نمبر ہے اور شہر میں متعدد جرائم پیشہ گروپس سرگرم ہیں۔سابق وزیراعلی نے امیت شاہ سے کہا کہ آپ کی حکومت میں دہلی اب دنیا میں ریپ اور کرائم کیپٹل کے نام سے جانا جاتا ہے۔ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ دہلی میں جرائم پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved