امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

تجارتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی صدر

بیجنگ(این این آئی )چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ امریکا دوطرفہ تعلقات کو مستحکم، صحت مند اور پائیدار سمت کی طرف بڑھانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے بیجنگ میں بڑی بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ تجارتی جنگیں اور سائنس۔ ٹیکنالوجی کی جنگیں تاریخ کے رجحان اور معاشیات کے قوانین کے خلاف ہیں اوران جنگوں کا کوئی فاتح نہیں ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین امریکی حکومت کے ساتھ بات چیت کو برقرار رکھنے، تعاون کو بڑھانے اور اختلافات کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کو رواں سال کی اقتصادی ترقی کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے مکمل اعتماد ہے اور وہ عالمی اقتصادی ترقی کے سب سے بڑے انجن کے طور پر اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved