امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

190ملین پاؤنڈز کیس،بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے 190ملین پاونڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا گیا تاہم بشریٰ بی بی جمعہ کو عدالت پیش نہ ہوئیں۔ ملزمان کی جانب سے 342 کے سوالناموں پر جواب داخل نہ کروائے گئے۔عدالت نے بشریٰ بی بی کو گرفتاری کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا۔ سماعت بغیر کارروائی پیر 9دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت کے باہر گفتگو میں ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آئین قانون کے ساتھ جاری کھلواڑ کا نوٹس لیں اور ڈی چوک فائرنگ پر فوری نوٹس لیا جائے، چیف جسٹس عدلیہ کے احکامات کی بے توقیری کرنے کا نوٹس لیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved