امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حارث رؤف کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لانا چاہیے’راشد لطیف

کراچی (این این آئی)سابق کپتان و وکٹ کیپر راشد لطیف نے زمبابوے کے سیریز میں حارث رؤف کو شامل کرنے کو غیر ضروری قرار دے دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ حارث رؤف کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں لانا چاہیے وہ زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میں غیر ضروری پر کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ شاہین، حسنین، نسیم اور بابر اور باہر کرسکتے ہیں تو پھر اہم ہتھیار حارث رؤف کو کیوں نہیں، انہیں بھی ا?رام دینے کی ضرورت ہے۔راشد لطیف نے کہا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں حارث رؤف کی کامیابی کی ضمانت دیتے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف مہلک ہتھیار ثابت ہوں گے لیکن دوسرے بولرز کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔واضح رہے کہ حارث رؤف زمبابوے کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کے سب سے سینئر رکن ہیں جنہوں نے مختصر ترین فارمیٹ میں 76 میچز کھیلے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved