امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حسن علی کا ری ہیب مکمل، جلد ایکشن میں نظر آنے کیلئے پْرامید

لاہور(این این آئی)قومی فاسٹ باؤلر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پْرامید ہیں۔فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے بعد ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے۔حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد باؤلنگ بھی کر رہے ہیں اور فٹنس کے لیے بھرپور جم ایکسر سائز بھی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ حسن علی کی دائیں کہنی کی سرجری رواں برس اگست کے آخر میں ہوئی تھی،حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved