امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

کراچی(این این آئی)حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ ہوا ہے۔ذرائع وزارت صنعت کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 3 ماہ میں نقصانات ڈھائی ارب تک پہنچ گئے، جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کا ماہانہ مالی نقصان 80 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہوئے تو 6 ہزار ملازمین کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ذرائع وزارت صنعت کے مطابق 13 اگست کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی نجکاری کی منظوری دی، جبکہ 15 اگست 2024 کو ای سی سی یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے سبسڈی کی منظوری دی۔ذرائع نے بتایا کہ 16 اگست 2024 کو رائٹ سائزنگ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کی سفارش کی، جبکہ 18 اگست 2024 کو حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کی 60 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved