امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چین کا ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور غیر ملکی ممالک کے درمیان افراد کے تبادلے کو مزید آسان بنانے کے لئے چین نے ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق بلغاریہ ، رومانیہ ، کروشیا ، مونٹی نیگرو ، شمالی مقدونیہ ، مالٹا ، ایسٹونیا ، لیٹویا اور جاپان کے عام پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے 30 نومبر 2024 سے 31 دسمبر 2025 تک ویزا فری پالیسی نافذ کی جائے گی۔ اس کے علاوہ چین نے ویزا فری پالیسی کو مزید بہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، جس میں ایکسچینج وزٹس کی بنیاد پر ویزا فری انٹری اور ویزا فری قیام کی مدت کو موجودہ 15 دن سے بڑھا کر 30 دن کرنا شامل ہے۔ 30 نومبر 2024 سے 38 ویزا فری ممالک بشمول مذکورہ 9 ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کاروبار، سیاحت، رستہ داروں اور دوستوں سے ملنے کیلئے 30 دن کیلئے ویزا کے بغیر چین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved