امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عمران خان کی احتجاج بارے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے احتجاج کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی ہدایت کردی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ بانی پی ٹی نے واضح کیا ہے کہ 24نومبر کا احتجاج پر امن ہوگا اور طاقت ملی تو کسی سے بدلہ نہیں لیں گے کیونکہ یہ سنت ہے۔فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی 24نومبر کی احتجاج کی کال پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشری بی بی نے اپنے بیان میں سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا، سعودیہ کے ساتھ اچھے تعلق ہیں، بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ وزیر آباد حملے کے بعد محمد بن سلمان نے انہیں کال بھی کی تھی۔انہوں نے کہا کہ پارا چنار واقعہ پر بانی پی ٹی آئی نے سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا حل سیاسی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved