امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج،سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلب

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج متوقع ہے تاہم حکومت نے بھی ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے سندھ پولیس کے 1350 سے زائدزیرتربیت اہلکارخصوصی ٹرین سے اسلام آبادروانہ کردیے گئے ہیں۔ دوسری جانب حکومت نے گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔اس کے علاوہ وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز نفری کے ہمراہ 26 نمبرچونگی طلب کرلیے گئے ہیں۔اسلام آباد ، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں 23 نومبر سیانٹرنیٹ اورموبائل فون سروس جزوی معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved