امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چینی صدر برازیل کے سرکاری دورے پر برازیلیا پہنچ گئے،ایئرپورٹ پر صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال

برا زیلیا(این این آئی)چینی صدر شی جن پھنگ برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے برازیلیا پہنچے۔ جونہی طیارہ برازیلیا ایئر بیس پہنچا تو برازیل کے ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف، برازیلیا ایئر بیس کے کمانڈر، وزیر انصاف، ایوان صدر کے ادارہ جاتی تعلقات کے وزیر سمیت دیگر سینئر حکام نے برازیل کے صدر اور برازیل کی حکومت کی جانب سے ایئرپورٹ پر صدر شی جن پھنگ کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہوائی اڈے سے ہوٹل کے راستے پر مقامی سمندر پار چینیوں، چینی صنعتی اداروں اور طالب علموں کے نمائںدوں نے سڑک کے اطراف میں چین اور برازیل کے قومی پرچم لہرائے اور ”صدر شی جن پھنگ برازیل آمد پر خوش آمدید”اور ”چین برازیل دوستی زندہ باد!”کے نعروں کے ساتھ سرخ بینر اٹھاتے ہوئے شی جن پھنگ کے دورے کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔چینی صدر شی جن پھنگ 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتام کے بعد ریو ڈی جنیرو سے برازیلیا کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved