امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مشترکہ طور پر ایشیا بحرالکاہل کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایشیا بحرالکاہل خطے میں اعلیٰ معیار کی ترقی اور معاشی انضمام کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ چین نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں 64.2 فیصد حصہ ڈالا، جس سے خطے کی اشیائ کی تجارت میں 37.6 فیصد اور خدمات کی تجارت میں 44.6 فیصد اضافہ ہوا۔ چین نے چینـآسیان آزاد تجارتی علاقے کی ترقی کو فعال طور پر فروغ دیا ، علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو پر اعلیٰ معیار کے ساتھ عمل درآمد کیا اور ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ اور ڈیجیٹل اکانومی پارٹنرشپ معاہدے میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے تاکہ ایشیا بحر الکاہل خطے میں کھلے پن اور تعاون کو فروغ دیا جائے. ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین اپیک رہنماؤں کے 31 ویں غیررسمی اجلاس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حقیقی کثیر الجہتی اور کھلی علاقائیت کی پاسداری جاری رکھنے، اعلیٰ معیار کی ترقی اور کھلے پن کے ذریعے ایشیا بحر الکاہل کے شراکت داروں کے لئے مزید مواقع پیدا کرنے کا خواہاں ہے تاکہ مشترکہ طورپر ایشیا بحرالکاہل خطے کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved