امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آسٹریلیا میں کافی میچز کھیلے ہیں، کوشش تھی کہ ٹیم کو بریک تھرو دلواؤں’حارث رئوف

سڈنی (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بولنگ پر وسیم اکرم کے سوال کا جواب دے دیا۔سابق کپتان وسیم اکرم نے حارث رؤف سے سوال کیا کہ آپ کو اہم میچ میں دنیا کی سب سے مضبوط ٹیم کے خلاف پانچ وکٹیں حاصل کرکے کیسا لگا، آپ کا ردھم بھی اچھا تھا؟فاسٹ بولر نے کہا کہ آسٹریلیا میں کافی میچز کھیلے ہیں، کوشش تھی کہ ٹیم کو بریک تھرو دلواؤں۔ حارث رؤف نے کہا کہ الحمدللہ وکٹیں مل رہی تھیں کوشش یہ تھی کہ ہارڈ لین پر آسٹریلوی بیٹرز کو ٹارگٹ کروں، آخر میں انہوں نے وسیم اکرم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved