لاہور( این این ائی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش دھماکے کے بعد امدادی سر گرمیوں کو مکمل کر کے ٹرین آپریشن کو مکمل بحال کر دیا گیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق ٹرین آپریشن بحال ہونے کے بعد جعفر ایکسپریس اور چمن پسنجر کوئٹہ سے اپنی منزل جبکہ بولان ایکسپریس کراچی کے لئے روانہ کی گئی ۔