امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویڑن پروگرام کی نشریات

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے سائو پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویڑن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں ”شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام نشر کیے جا رہے ہیں،چین اور برازیل کے مہمانوں نے مشترکہ طور پر اس سرگرمی کا افتتاح کیا۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدرشین ہائی شیونگ نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ اس سال چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی پچاسویں سالگرہ ہے۔ دونوں سربراہان مملکت کی رہنمائی میں نئے دور میں برازیل چین تعلقات مسلسل فروغ پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی ایم جی پروگرام کی نشریات چین اور برازیل کے درمیان عوامی اور ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے اور باہمی دوستی کی بنیاد کو مستحکم کرنے کے لئے ایک مثبت اقدام ہے۔تقریب میں ،سی ایم جی نے برازیل باکس میڈیا گروپ کے ساتھ فلم اور ٹیلی ویڑن پروگراموں کی نشریات پر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved