امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں 0.25فیصد کمی کا اعلان

لندن(این این آئی)بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی مارگیج ادا کرنے والوں کیلئے بڑا ریلیف ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 5سے کم ہو کر 4.75فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 1.7فیصد رہی، 2021کے بعد پہلی بار مہنگائی 2فیصد کے ہدف سے نیچے آئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 2020کے بعد پہلی بار رواں برس اگست میں شرح سود میں 0.25فیصد کمی کی گئی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved