امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

کراچی(این این آئی)پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ یہ چیمپئن شپ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اورسندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے 18 سے 25 دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے صدر فیڈریشن علیم آغا نے گزشتہ روز کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ میں دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں اوپن سنگلز، سینئرز، گرائنڈ ماسٹرز، ایمچور گرائنڈ،ڈبلز، انڈر24، لیڈیز، فور مینز ٹیم، ڈیف اور میڈیا کی کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل 24 دسمبر کو فائنل مقابلے 25 دسمبر کو کھیلے جائیں گے جن کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved