امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی ٹی آئی اب ٹرمپ سے امید لگا ئی بیٹھی ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب ڈونلڈ ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، جوڈیشل کمیشن کے پاس آئینی بینچ کا اختیارہے، کیا سنیئرزکوزیادہ آئین کا پتہ ہوتا ہے؟۔نجی ٹی وی کودئیے گئے ایک انٹریومیں عظمیٰ بخاری نے کہاکہ اگرمیرا ووٹ ہوتا توکملا ہیرس کوووٹ دیتی، کملا ہیرس نے کبھی ٹرمپ کی طرح ہارڈ لائن نہیں بولتی۔انہوں نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کی عقل کا اندازہ لگائیں ڈونلڈ ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کولاکربسایا، آج اس غلطی کا خمیازہ پوری قوم کوبھگتنا پڑرہا ہے۔آئینی بینچ کے سوال پر عظمیٰ بخاری نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کے پاس آئینی بینچ کا اختیارہے، کیا سنیئرزکوزیادہ آئین کا پتہ ہوتا ہے؟ ایسا نہیں ہے جو سنیئر صرف وہی عقل کل ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ تمام ججزقابل احترام ہیں، اچھا آئینی بینچ بنا ہے جوآئین کوری رائٹ نہیں کرے گا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved