امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان کے میزائل پروگرام میں تعاون پر امریکا کا چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر لسٹ میں ڈالا گیا۔ ان کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔ 31 چینی کمپنیوں کو فوج اور ہائپر سونک ہتھیاروں کیلئے امریکی اشیا لینے پر لسٹ میں ڈالا گیا۔

شنگھائی ٹیکنالوجی کمپنی کو ہائپر سونک ریسرچ کو سپورٹ کرنے پر لسٹ میں شامل کیا گیا۔ 43 چینی کمپنیوں میں ایسی 9 کمپنیاں بھی شامل ہیں جن میں پاکستان کا اشتراک ہے۔9 چینی اور پاکستانی کمپنیوں کو پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون کرنے پر لسٹ میں شامل کیا گیا۔ 2 چینی کمپنیوں کو چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مدد دینے پر لسٹ میں ڈالا گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved