امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سرگودھا ،نوجوان نے غیرت کے نام پر پہلی بیوی کو بال اور بھونویں کاٹنے کے بعد چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا

سرگودھا(این این آئی) نوجوان نے غیرت کے نام پر پہلی بیوی کو بال اور بھونویں کاٹنے کے بعد چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔ سرگودھا ریجن کے قصبہ دریاخان کے علاقہ لک کلاں میں نوجوان نے دو شادیاں کر رکھی تھیں جس نے کردار کے شبہ میں پہلی بیوی کے بال اور بھونویں کاٹنے کے بعد چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس تھانہ صدر نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی اور مقدمہ قتل درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved