امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے150 کیسز رپورٹ

لاہور ( این این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 150کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، ایک ہفتہ میں ڈینگی کے 933جبکہ رواں سال ابتک 5594ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے صوبہ بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں راولپنڈی سے ڈینگی کے131، لاہور سے6،اٹک اور چکوال سے 3،3کیس ، حافظ آباد سے 2 جبکہ فیصل آباد، میانوالی، سیالکوٹ، ساہیوال اور بہاولنگر سے 1،1 کیس رپورٹ ہوا۔ ترجمان محکمہ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ انسداد ڈینگی کیلئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved