لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے590روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے307روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔