امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پیر کو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین قلب

ڈبلن(این این آئی)آئرلینڈ کے ماہرین قلب کی جانب سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق ساڑھے 10 ہزار سے زائد مریضوں کے ڈیٹا پر مشتمل تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین کی طرف سے اس تحقیق میں امراض قلب کے ان مریضوں کو شامل کیا گیا جو 2013 سے 2018 کے درمیان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔

ماہرین نے بتایا کہ ہر سال 30 ہزار سے زائد مریض پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے کے سبب ہسپتال میں داخل ہوتے ہیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ان مریضوں میں پیر کے دن دل کا دورہ پڑنے کے کیسز سب سے زیادہ ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ شرح اتوار کے روز بھی متوقع شرح سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔محققین نے یہ بھی بتایا کہ پیر کے روز ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں میں کورونری آرٹری بلاک ہونے کی شکایت بھی عام تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved