امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سلمان خان کی فلم ’’سکندر ‘‘عید 2025 کے موقع پرریلیز ہو گی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے سْپر اسٹار سلمان خان کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ میں ان کے کردار سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ چونکہ سکندر کا مطلب پاور یا طاقت ہے لہٰذا سلمان خان معاشرے میں موجود ایک گٹھ جوڑ کو ختم کرنے میں اپنی پوری طاقت دکھائیں گے۔یہ ایک ایسا منظر ہوگا جو ہر کسی کے دل کو چھو لے گا اور فلمسازوں کو یقین ہے کہ کہانی دکھانے کے نئے انداز سے سینما گھروں کو رْخ کرنے والوں کو جذباتی کر دیں گے۔

فلم ’سکندر‘ کے ڈائریکٹر اے آر مروگاداس اور ساجد ناڈیاڈوالا پروڈیوسر ہیں۔ ان کی سلمان خان کے ساتھ پچھلی تمام فلموں کے برعکس یہ فلم دیکھنے والوں کو ایک مضبوط سماجی پیغام دے گی۔سْپر اسٹار کو ماضی کی فلموں میں غصے سے بھرپور دکھایا گیا اور اس بار بھی وہ ظلم کے خلاف لڑ کر مداحوں کے دل جیت لیں گے۔اے آر مروگاداس اور ساجد ناڈیاڈوالا بالی وڈ اداکار کو ’اینگری ینگ مین‘ کے طور پر دوبارہ متعارف کروائیں گے جو لوگوں اور ان کے حقوق کیلیے لڑیں گے۔فلم کی ریلیز عید 2025 کے موقع پر متوقع ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved