امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتادیا

کراچی (این این آئی)گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ شازیہ منظور کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بجلی کے بل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر جواب دے رہی ہیں۔

گلوکارہ نے کہا کہ یہ سوال بہت مشکل ہے، میرا اتنا زیادہ بل نہیں آیا۔شازیہ منظور نے اپنا مشہور گانا بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا گاتے ہوئے کہا کہ مجھے اس لیے زیادہ بل نہیں آیا ہے۔انہوں نے صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بجلی کا بل بھی کم آئے تو میرا یہ گانا لگائیں، اس سے کچھ سیکھیں، دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں۔شازیہ منظور نے کہا کہ اسی طرح بجلی کا بل کم آ سکتا ہے اور کوئی راستہ نہیں ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved