امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سعودی عرب نے نیا ویزا متعارف کروا دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری نے وزارت خارجہ کے تعاون سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وزٹ کرنے والے سرمایہ کار کے لیے بزنس وزٹ ویزا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سعودی عرب مواقع کی مملکت ہے اور ویزا سرمایہ کار کو مملکت میں سرمایہ کاری کے فروغ پذیر منظر کے بارے میں مزید جاننے کا موقع دیگا۔

دوسری طرف سرمایہ کاری کے وزیر خالد الفالح نے کہا کہ بزنس وزٹ ویزا وزیٹر انویسٹر جاری کرنے کی سروس کا آغاز وزارت خارجہ اور سرمایہ کاری کے درمیان تعاون اور مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزارت خارجہ مملکت میں ماحولیات اور سرمایہ کاری کے مواقع کے بارے میں جاننے کے خواہشمند سرمایہ کاروں کے سفر کو آسان بنانے کے لیے وزارت سرمایہ کاری کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved