لاہور ( این این آئی)یکم جولائی 2024کو پاکستان کا بینکاری شعبہ عام لین دین کے لیے بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ یکم جولائی کو حاضر رہے گا۔