امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گلوکار ملکو ،سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روک دیا گیا

لاہور( این این آئی)معروف گلوکار ملکو اور سارا الطاف کوپی این آئی لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے لندن جانے سے روک دیا گیا۔گلوکار ملکو کے مطابق ائیر پورٹ حکام نے بتایا ہے کہ میرا نام پی این آئی لسٹ میں شامل ہے ،آرٹسٹ ہمیشہ سانجھا ہوتا ہے سب کے لیے گانے گئے ہیں، پوری دنیا کے شائقین مجھے سننا چاہتے ہیں، آف لوڈ کر دیا جائے تو پوری دنیا میں کیا پیغام جائے گا،میں نے بیرون ملک جا کر پیسہ پاکستان لے کر ہی آنا تھا ،کتنے لوگوں کے گھروں کے چولہے جلنے تھے۔

حکومت سے اپیل ہے کہ میرا نام پی این آئی لسٹ سے نکالا جائے ،لندن میں شوز نہ کرنے سے مجھے پروموٹرز کو بہت نقصان ہوگا۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے کہا کہ آرٹسٹ کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ،وہ پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ یہ غیر قانونی اقدام ہے، ایک مہینے سے زائد نام پی این آئی لسٹ میں نہیں ڈال سکتے۔ اگر آپ نے اپنے آرٹسٹوں کے ساتھ بھی یہ کرنا ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کچھ خیال کریں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved