امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حکومتی مشینری کی توجہ نہ ہونے کے باعث سے دکانداروں نے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں

لاہور( این این آئی)حکومتی مشینری کی توجہ نہ ہونے کے باعث سے دکانداروںنے عید الاضحی کی مناسبت سے خریداروں کا رش دیکھتے ہوئے سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں ، اوپن مارکیٹوں میں پھلوں کی بھی من مانی قیمتیں وصول کی گئیں ۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں آلو پکا چھلکا نیا درجہ اول کی قیمت80روپے مقرر کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر 100سے120روپے کلو فروخت کیا گیا،

آلو پکا چھلکا نیا درجہ دوم70روپے کی بجائے90، آلو پکا چھلکا نیا درجہ سوم60کی بجائے70سے80،پیاز درجہ اول105کی بجائے170سے180، پیاز درجہ دوم95کی بجائے130سے140، پیاز درجہ سوم85کی بجائے100،ٹماٹر درجہ اول85کی بجائے 170سے180، ٹماثر درجہ دوم 75کی بجائے120سے 130، ٹماثر درجہ سوم65کی بجائے 100روپے،لہسن دیسی280کی بجائے480سے500،لہسن ہرنائی330کی بجائے500 سے 550،لہسن دیسی لال305کی بجائے480،

ادرک تھائی لینڈ640کی بجائے880سے900،ادرک چائنہ640کی بجائے950سے1000،کھیرا فارمی60کی بجائے100،کھیرا دیسی65کی بجائے120،میتھی120کی بجائے160سے180،بینگن50کی بجائے70،بند گوبھی55کی بجائے75سے80،پھول گوبھی130کی بجائے170سے180،شملہ مرچ190کی بجائے240سے250،بھنڈی120کی بجائے170سے180،شلجم70کی بجائے100سے120،اروی170کی بجائے230سے240،مٹر220کی بجائے270سے280،کریلا70کی بجائے90سے100،

سبز مرچ درجہ اول110کی بجائے230سے250،سبز مرچ درجہ دوم85کی بجائے170سے180،لیموں دیسی330کی بجائے500،گاجر چائنہ80روپے کی بجائے120سے130روپے،پالک فارمی40کی بجائے60روپے فی کلو رہا۔سرکاری ریٹ لسٹ میں پودینہ اور سبز دھنیا کی قیمت کا تعین نہیں کیا گیا تاہم اوپن مارکیٹوں میں سبز دھنیا کی گڈی 100سے120روپے، پودینہ کی گڈی 70سے80روپے میں فروخت ہوئی ۔ پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول325روپے کی بجائے400،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم195کی بجائے300،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم135کی بجائے220سے250،سیب ایرانی290کی بجائے340سے350،

سیب سفید اول درجہ اول145روپے کی بجائے200،سیب سفید درجہ دوم100کی بجائے140سے150،سیب سفید درجہ سوم58کی بجائے100،کیلا درجہ اول درجن130کی بجائے250،کیلا درجہ دوم درجن95کی بجائے170سے180،کیلا درجہ سوم درجن60کی بجائے 100سے120،آلو بخارا درجہ اول175کی بجائے280سے300، آلو بخارا درجہ دوم 110کی بجائے230سے250،الیچی270کی بجائے330سے350،خوبانی امیری موٹی 150کی بجائے250،خوبانی سفید200کی بجائے300،آڑو درجہ اول190کی بجائے300،آڑو درجہ دوم125کی بجائے190سے200،آم سندھڑی150کی بجائے200،آم سہارنی90کی بجائے140سے150،آم دوسہری160کی بجائے200،آم لنگڑا 105کی بجائے150،آم انور رٹول175کی بجائے250،آم چونسہ170کی بجائے200سے220، خربوزہ گول45کی بجائے70، خربوزہ درجہ اول70کی بجائے100،فالسہ230کی بجائے400،تربوز40روپے جبکہ کھجور ایرانی470کی بجائے500سے520روپے کلو فروخت ہوئی ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved