امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

شیخ وقار علی پہلوان گروپ نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

چکوال(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما شیخ وقار علی پہلوان گروپ نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ چکوال،شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی جس کا میں بیٹا ہوں،چکوال کے ہر گاؤں،محلہ میں شہیدوں اور غازیوں کی یادیں موجود ہیں اور میرے بڑے پیارے دوست بھی پاک آرمی میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں،

ہم اگر سکون کی نیند سو رہے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ پاک آرمی ہماری سرحدوں پر جاگ رہی ہوتی ہے،پاکستان آرمی پر ہمیں فخر ہے،9 مئی کو جو واقعہ ہوا اور جن شر پسندوں نے کیا بہت ہی قابل افسوس ہے،میں نے اپنے دوستوں سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے ہماری راہیں جدا ہیں،پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved