امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم 26مئی کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آبا د(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آسٹریلین ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار 26می کو پاکستان پہنچے گی جو قومی والی بال ٹیم کیخلاف 28، 29، 30مئی کو اسلام آباد میں میچز کھیلیں گی۔ چوہدری یعقوب نے کہا کہ سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں قومی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوے ایونٹ کا ٹاٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، امید ہے کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کیخلاف بھی پاکستان شاندار کارکردگی دکھائیگا، ہماری پوری کوشش ہے کہ محدود وسال کے باوجود قومی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے کو مل سکیں۔آسٹریلیا کیخلاف بہتر نتاج کیلئے پرامید ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved