امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 97 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق بجٹ تنخواہوں، تیل ،لا اینڈ آرڈر، انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر مدات میں مانگا گیا ہے،

70فیصد سے زائد بجٹ تنخواہوں کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اسلحہ ، وردی کی خریداری کے لیے 6 ارب روپے مانگے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو آئندہ مالی سال کے لیے ایک کھرب 85ارب روپے کا بجٹ ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال پنجاب پولیس کو ایک کھرب 74 ارب روپے کا بجٹ ملا تھا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved