امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچیں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچی غریب آدمی کیلئے مرغی کا گوشت ہی تھا جو غریب کے دسترخوان کی زینت بنتا تھا آج وہ بھی غریب آدمی کی پہنچ سے بہت دور چلا گیا ہے مرغی کا گوشت 750 سے 800 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا غریب آدمی اپنے بچوں کیلئے مرغی کا ہی گوشت خرید سکتا تھا جبکہ بکرے اور گائے کا گوشت ویسے ہی عوام کی پہنچ سے دور ہوچکا ہے اب مرغی کا گوشت بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگیا ہے

ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے مرغی کے گوشت پر منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرنے کا بجائے منافع خوروں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے جس کی بدولت مرغی کے گوشت فروخت کرنے والوں نے اپنی مان مانی کے قمتیں مقرر کی ہوئی ہیں اپنی مرضی کی قمیتوں میں گوشت فروخت کیا جانے لگا پرائز کنٹرول کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کو چاہیے کہ من مانی قیمتوں میں گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مرغی کے گوشت کی قیمتیں میں کمی آسکے تاکہ غریب کے دسترخوان پر بھی گوشت کی ڈش نمایاں ہوسکے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved