امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان نے شاہراہ ریشم کے ذریعے پہلی ٹرانزٹ کنسائنمنٹ قازقستان کیلئے روانہ کر دی

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان نے تاریخی شاہراہ ریشم کے ذریعے اپنی پہلی ٹرانزٹ کنسائنمنٹ قازقستان کیلئے روانہ کر دی ۔پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیاجو چین سے ہوتی ہوئی قازقستان میں اپنی آخری منزل تک پہنچے گی۔

اس اقدام سے پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کے درمیان ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ کی تاریخی پیشرفت ہوئی ہے۔کھیپ منتقل کرنے والے بیسٹ ٹرانس (پرائیویٹ )لمیٹڈ کے مالک رمیز علی ربانی نے کہا کہ گاڑی پانچ دنوں میں الماتے پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ فیصل آباد سے کپڑوں کی کھیپ کوپائلٹ پراجیکٹ کے طورپر بھجوایا گیا ہے اور کامیابی کے بعد مزید کنٹینرز منتقل کیے جائیں گے۔کسٹمز کے اہلکار نے کہا کہ یہ تقریب علاقائی رابطوں کے ایک نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے اور پاکستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تجارت کے لیے ایک اور راستہ بھی فراہم کرے گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved