امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب بار کونسل کا کل صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی)پنجاب بار کونسل کی کال پرعدالتوں کی منتقلی کے نوٹیفکیشن او ر وکلا ء پر مقدمات کے اندراج کے خلاف کل (جمعرات ) لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔ عہدیداران کی جانب سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وکلا ء کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات کا اندراج بند کیا جائے ، عدالتوں کی تقسیم کے حوالے سے متنازعہ نوٹیفکیشن بھی واپس لیا جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved