لاہور( این این آئی) جون 2024 تک ملک کی مجموعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔نیپرا کی رپورٹ کے مطابق جون 2023 تک نیٹ میٹرنگ نظام میں حکومت کو فرخت کی جانے والی بجلی میں 66 فیصد حصہ گھریلو صارفین کا تھا اور جون 2024 تک ملک کی مجمعوعی پیداوار میں سولر کا حصہ مزید بڑھنے کے شواہد مل رہے ہیں۔
