امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا

ممبئی(این این آئی) پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانج کیلئے شاہ رخ خان کے تعریفی کلمات نے اداکار کو حیران کردیا۔فلم ’امر سنگھ چمیکلا‘ کے مرکزی کرداروں دلجیت دوسانج، پرینیتی چوپڑا اور فلمساز امتیاز علی نے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ ایک بار شاہ رخ خان نے انہیں کہا کہ اگر اس ملک میں کوئی سب سے اچھا اداکار ہے تو وہ اپنے دلجیت پاجی ہیں۔

ڈائریکٹر کے انکشاف پر دلجیت دوسانج حیران ہوگئے جبکہ پرینیتی چوپڑا نے اس تبصرے کی تحسین کی۔امتیاز علی کا اس موقع پر یہ بھی کہنا تھا کہ اگر دلجیت دوسانج فلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ کیلئے ہاں نہ کرتے تو یہ فلم نہیں بن سکتی تھی۔واضح رہے کہ ’امر سنگھ چمکیلا‘ حال ہی میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے اور یہ پنجاب کے ایک سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved