لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔اطلاع ملتے ہی کانٹر ٹیررازم حکام اور پولیس لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔
