لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی اور لوگ اس پر اپنے اندازوں کے مطابق قیاس کر رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں مشرقی لباس میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔علیزے شاہ نے شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’’تیز ہوائیں آپ کی یاد دلاتی ہے کیا آپ جانتے ہیں‘‘۔علیز ے شاہ کی پوسٹ کے بعد لوگ اس پر اپنے اپنے اندازے کے مطابق قیاس کر رہے ہیں۔