امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز کی حقیقت عیاں کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 9 مئی سے متعلق وائرل تصاویر اور ویڈیوز کو جھوٹا پروپیگنڈہ قرار دے دیا۔پنجاب پولیس نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جھوٹی تصاویر اور ویڈیوز کی حقیقت عیاں کر دی اور تمام پرانی تصاویر اور ویڈیوز سے متعلقہ واقعات کے اصل حقائق عوام کے سامنے رکھ دئیے۔

تفصیلات کے مطابق متعدد تصاویر اور ویڈیوز کئی ماہ پہلے واقعات پر مبنی ہیں جنہیں 09 مئی سے جوڑ کر جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا ہے۔ کے پی کے، سندھ اور ٹریننگ اداروں میں پیش آنے والے واقعات کی تصاویر کو غلط انفارمیشن کے ساتھ شیر کیا گیا اور اس منظم کمپین کا مقصد شہریوں کو گمراہ کرکے پنجاب پولیس کو بدنام کرنا تھا تاہم پنجاب پولیس کے بروقت رسپانس کے باعث جھوٹا پروپیگنڈہ زائل ہو گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ جھوٹے پروپیگنڈہ میں ملوث تمام اکاؤنٹس کے خلاف سائبر کرائم قوانین کے تحت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور قومی اداروں پر الزام تراشی میں ملوث شرپسندوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved