امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آزاد کشمیر کے پولیس افسر کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم نے برٹش فیملیز لوٹنے والے خطرناک گروہ کو پکڑا تھا۔ میرپور سے اغوا ہوئے برٹش کشمیری صابر مغل سے برطانیہ میں 2 لاکھ 23 ہزار پونڈ تاوان وصول کیا گیا تھا۔ عرفان سلیم نے نہ صرف ملزمان گرفتار کیے بلکہ برطانیہ جا کر برطانوی پولیس کی مدد سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved