امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

رام چرن کو اسٹیج پر رقص کیلئے بلانا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑ گیا

جام نگر(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کیلئے تیلگو سپر اسٹار رام چرن کو اسٹیج پر بلانا مہنگا پڑ گیا۔اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شاہ رخ، سلمان اور عامر نے ایک ساتھ رقص کیا اور اس موقع پر شاہ رخ خان نے رام چرن کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی۔شاہ رخ خان بار بار رام چرن کو اسٹیج پر بلاتے رہے اور اس موقع پر انہوں نے اداکار کو تیلگو میں ’اڈلی‘ کہہ کر پکارا جو کہ ایک مشہور تیلگو ڈش ہے۔

رام چرن نے اسٹیج پر تینوں خانز کو جوائن کیا اور اپنی بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کے گانے پر رقص کیا۔سوشل میڈیا میں کچھ صارفین نے لکھا کہ شاہ رخ نے رام چرن کو ’اڈلی‘ کہہ کر اس کی توہین کی ہے اور انہیں اس پر معافی مانگنی چاہئے۔ایک صارف نے ایکس پر لکھا کہ رام چرن کو ’اڈلی‘ پکار کر شاہ رخ خان نے ساؤتھ انڈین والوں سے نسلی تعصب کیا ہے۔دوسری طرف بعض صارفین نے لکھا کہ شاہ رخ خان نے یہ کمنٹ مزاحیہ انداز میں کیا تھا اور اسے سنجیدہ نہیں لینا چاہئے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved