امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نہال نسیم سر سے پائوں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

کراچی (این این آئی)گلوکارہ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم مجھے مکمل کاپی کرتی ہیں۔معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے کیریئر اور بریک اپ اسٹوری سمیت مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔انڈر ریٹیڈ پاکستانی گلوکاروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے کہا کہ فبیحہ اور نرملا سمیت کئی لڑکیاں ہیں جو بہت اچھا گاتی ہیں لیکن لوگ انکے نام بھی نہیں جانتے لیکن ایک لڑکی جس پر مجھے بہت فخر ہوتا ہے وہ نہال نسیم ہے۔

آئمہ بیگ نے کہا نہال نسیم وہ لڑکی ہے مجھے یاد ہے کہ اس کی شروعات کیسے ہوئی۔ نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے اور نہ صرف آواز بلکہ دکھنے میں بھی میری نقل کرتی ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا یہ تعریف ہے؟، تو آئمہ بیگ نے کہا ’’یہ میرے لیے ایک کارنامہ ہے کہ میں نے کسی کو اتنا متاثر کیا کہ اس نے میری نقل کی ہے۔‘‘یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 18 سالہ نہال نسیم اس وقت وجاہت برادران عاشر اور نائل کے ساتھ اپنے وائرل ہونے والے گانے ‘صدقے’ کے لیے خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved