امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف مانگ لیا۔کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بلٹ پروف سرکاری گاڑی اور اسٹاف بھی مانگ لیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم کو ایک بلٹ پروف گاڑی اور اسٹاف لینے کا استحقاق ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved