امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے ۔یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں نے بتایا کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے سینیٹ کی سیٹ چھوڑی تو اس پر دوبارہ پارٹی کا سینیٹرمنتخب نہیں ہوسکے گا،

قومی اسمبلی کی نسبت سینیٹ کی نشست پارٹی کیلئے اہم ہے۔یاد رہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ہوئے، ان کی ابھی 3سال مدت رہتی ہے، چیئرمین سینیٹ بننیکی صورت میں وہ قومی اسمبلی کی سیٹ چھوڑ دیں گے۔گزشتہ دنوں وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پائے تھے۔ذرائع کے مطابق چیئر مین سینیٹ پیپلزپارٹی اور ڈپٹی چیئر مین (ن )لیگ کا ہوگا جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی (ن )لیگ اور ڈپٹی اسپیکر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved