امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 8 افراد جاں بحق

لاہور (این این آئی)پنجاب میں نمونیہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، صوبہ بھر میں ایک ہی روز کے دوران نمونیہ سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 799 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ ایک روز کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ 108 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔واضح رہے کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 180 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 8 ہزار 542 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved